بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسٹرسبورگ شہر كے پادری نے اپنے پيغام میں مسلمانوں كے مذہبی مقامات پر حملے پر تشويش كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ اس قسم كے اقدامات بعض ايسے افراد كی جہالت كا نتيجہ ہیں جو ايك دوسرے كے ساتھ صلح آميز زندگی گزارنے كے طريقے سے واقف نہیں ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ مجھے اميد ہے كہ فرانس كے مسلمان اس قسم كے شدت پسندی اور جاہلانہ اقدامات سے چشم پوشی كرتے ہو اس ملك میں اپنی زندگی كو جاری ركھیں گے۔
539810