كتاب "حكمت متعالہ و ملا صدرا" كے آلبانوی ترجمے كی اشاعت

IQNA

12:58 - February 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1888036

كتاب "حكمت متعالہ و ملا صدرا" كے آلبانوی ترجمے كی اشاعت

فن وثقافت گروپ: صدرا حكمت اسلامی فاؤنڈيشن كے سربراہ "آيت اللہ سيد محمد خامنہ ای كی تاليف كتاب "حكمت متعالہ و ملاصدرا" كا آلبانوی زبان میں ترجمہ شائع ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مونيخ كی "ماكسيميين" يونيورسٹی كے فيلسوف اور محقق پروفيسر "رولانڈپچ" نے اس كتاب كا ترجمہ كيا ہے۔
جرمنی كے ايك پبليكشنر نے اس كتاب كے ترجمے كو شائع كيا ہے۔
540321

نظرات بینندگان
captcha