موريس كی اسلامی آرگنائزيشنز كے سيمينار كا انعقاد

IQNA

13:03 - February 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1888046

موريس كی اسلامی آرگنائزيشنز كے سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: موريس كے دارالحكومت پورٹ لوئيس میں ۱۸ فروری كو "اسلامی وحدت" كے نام سے موريس كی اسلامی آرگنائزيشنز كا سيمينار منعقد ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "lexpress.mu" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ موريس كی اسلامی آرگنائزيشنز كے نمائندوں نے اس سيمينار میں اس ملك كے وزير اعظم سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ آئندہ كے اليكشن میں مسلمان اميدواروں كی فہرست پر نظرثانی كریں۔
پورٹ رئيس شہر كے "ادريس گومانی" سنٹر میں منعقد ہونے والے اس سيمينار میں اسلامی ليگ، مسلمانوں كی كونسل اور موريس كے مسلمانوں كی يونين كے نمائندوں نے شركت كی ہے۔
540814

نظرات بینندگان
captcha