برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں تفسير قرآن كريم كی كلاسوں كاانعقاد

IQNA

برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں تفسير قرآن كريم كی كلاسوں كاانعقاد

13:18 - February 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1888628
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كا اسلامی سنٹر رواں ہفتے سے ہر روز جمعرات كو عربی زبان میں تفسير قرآن كريم كی كلاسیں منعقد كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے برطانیہ كے اسلامی سنٹڑ كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق كے قرآنی محقق اور لندن كےاسلامی سنٹر كے شعبہ عربی زبان كے سربراہ "علی رمضان الاؤسی" ان تفسير قرآن كريم كی كلاسوں كی تدريس كریں گے۔
یہ كلاسیں نماز مغربين كے بعد لندن كے اسلامی سنٹر میں شروع ہوا كریں گی اور ان كلاسوں میں تفسير قرآن كريم كےدروس اور دعائے كميل كا پروگرام منعقد ہوا كرے گا۔
541149

نظرات بینندگان
captcha