بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے مصری روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن يونيورسٹی كے پروفيسر "امجد قورشہ" مسلمان مبلغ "عصام حمدی" اور ڈنمارك كی پارليمنٹ كے ركن 'اسماء عبدالحميد" كی شركت سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں اسلام تعليمات اور موجودہ میں انہیں قابل استعمال كرنے كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
اس پروگرام میں اسلام كا وہ مفہوم جس طرح كہ خداوند متعال چاہتا ہے۔
موجودہ مسلمانوں كی واقعيت، انفرادی اور سماجی سطح پر اسلام كا عملی استعمال اور دينی شدت پسندی كا ظہور جيسے موضوعات پربحث وگفتگو كی جائے گی۔
542397