تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن

IQNA

تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن

13:18 - March 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1894963
فن وثقافت گروپ: تركی كی فلم انڈسٹری كی كوششوں سے اس ملك میں "فلسطين بھڑيوں كی وادی" نامی صہيونزم مخالف فلم كو پروڈيوس كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے اخبار العالم سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس فلم میں فلسطينی شہريوں كے خلاف صہيونی مظالم اور اس ملك كی تاريخ سےمربوط حقائق كو منعكس كيا جائے گا۔
اس فلم كی پروڈكشن میں تقريباً ايك كروڑ ڈالر كی لاگت آئے گی اور یہ ايك مہنگی فلموں میں شمار ہوتی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس فلم كی پروڈكشن سےمعلوم ہوتا ہے كہ تركی مختلف ممالك پر صہيونی حكومت اور امريكی فورسز كے حملوں كے مخالف ہے۔
548685

نظرات بینندگان
captcha