ڈكار میں oic كے ركن ممالك كے اثاثوں اور تعميرات كی نمائش

IQNA

ڈكار میں oic كے ركن ممالك كے اثاثوں اور تعميرات كی نمائش

13:26 - March 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1894971
بين الاقوامی گروپ: اسلامك ٹریڈ سنٹر "CIDC" كی درخواست پر ۲۴ جون سے ۲۷ جون تك سينيگال كے دارالحكومت ڈكار میں OIC كے ركن ممالك كے اثاثوں اور تعميرات كی پہلی نمائش لگائی جا رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "reussirbusiness'' كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ oic كے ركن بعض ممالك كی درخواست پر آئندہ ہفتے كو oic كے ركن ممالك كے اثاثوں اور تعميرات كی پہلی نمائش كے انعقاد كا اعلان كيا تھا تھا ليكن ورلڈ ٹریڈ سنٹر نے یہ نمائش جون كے مہينے میں ڈكار میں لگانے كا فيصلہ كيا ہے۔
سينيگال كے غيرملكی بين الاقوامی تجارت سنٹر "CICES" اور اسلامك ٹریڈ سنٹر "CIDC" كی كوششوں سے لگائی جانے والی اس نمائش كا مقصد OIC كے ركن ممالك میں پروڈكشنز میں ترقی اور اثاثوں كی سہوليات فراہم كرنا اور سرمایہ كاری كا فروغ ہے۔
548506

نظرات بینندگان
captcha