بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "SANA" كے حوالے سے نقل كيا ہے قرآن كريم كے اس ناياب نسخہ كو خريدنے كے لئے سعودی بادشاہی خاندان كے ايك ركن "الوليد بن طلال بن عبدالعزيز" عنقريب يمن جا رہے ہیں۔
مصر كے پرنس پبليكشنز نے الاہزر يونيورسٹی كے علما كی نگرانی میں اس قرآنی نسخے كو ۱۳۱۷ ھ ق میں شائع كيا تھا اور ۱۹۲۰ء كو يمن كے مفتی امام "يحيی حميد الدين" كو اس كا تحفہ ديا گيا تھا۔
549181