پاكستان میں حلال نامی بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

پاكستان میں حلال نامی بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

15:47 - March 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1896862
بين الاقوامی گروپ: پاكستان كے شہر كراچی میں ۵ اور ۶ اپريل كو "حلال اور اسلامی تجارت" كے عنوان سے حلال كا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "meattradenewsdaily" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پاكستان كی حلال انڈسٹری ڈوپلمينٹ آرگنائزيشن كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں حلال اسينڈرڈز كی تعيين، حلال عالمی ماركیٹ كا تجزیہ و تحليل اور میڈيكل مصنوعات میں حلال مصنوعات سے استفادہ، اسلامی معيشت اور حلال بازار اور نشرواشاعت كی ٹيكنالوجی سے استفادہ كرتے ہوئے حلال مصنوعات كا تعارف جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
551039

نظرات بینندگان
captcha