فرانس میں اسلامی معيشت كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

فرانس میں اسلامی معيشت كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

14:04 - March 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1899068
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے شہر "سينٹ اوون" میں ۱۸ مارچ كو "اسلامی معيشت اور سرمایہ كاری میں تعليم اور تحقيق كا مستقبل" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں اسلامی معيشت كے متحرك اور عظيم فنانشل انسٹیٹيوٹز اور كمپنياں شركت كریں گی۔
اس بين الاقوامی سيمينار مين البركۃ اسلامی فنانشل گروپ، اسلامی تعليمی اور تحقيقی انسٹیٹيوٹ (IRTI) اسلامی ڈويلپمنٹ بينك (BID) اور اسلامی بينكوں اور فنانشل انسٹیٹيوٹز كی پبلك كونسل (CIBAFI) شركت كر رہے ہیں۔
553365

نظرات بینندگان
captcha