امريكی رياست انڈيانا میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

امريكی رياست انڈيانا میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

14:12 - March 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1899089
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست "انڈيانا" كے اسلامی سنٹر "نورث ويسٹ اينڈيانا" میں ۸ اور ۵مئی كو بچوں كے لئے حفظ قرآن كريم كے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "nwiic" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نورث ويسٹ انڈيانا كے اسلامی سنٹر كے عہديداروں كی كوششوں سے منعقد ہونے وعالے ان مقابلوں كا مقصد بچوں كو قرائت اور حفظ قرآن كريم كا شوق دلانا ہے۔
ان مقابلوں میں سورہ ضحی، انشراح، تين، شمس، ليل، طارق، علی، قيامت، عبس، جمعہ، ملك، زاريات، نجم اور الحاقہ سورتوں كے حفظ كا مقابلہ ہو گا۔
553080

نظرات بینندگان
captcha