بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے سوریہ كے روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كے مركزی بينك كے سربراہ نے دمشق میں منعقدہ اسلامی فنانشل انسٹیٹيوٹز اور بينكوں كے پانچوين سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ تركی اسلامی فنانشل انسٹیٹيوٹز كے ميدان میں سرگرم عمل ماہرين كا ديگر ممالك سے تبادلہ كرنے كی كوشش كر رہا ہے۔
يلماظ نے مزيد كہا كہ دنيا كے معاشی بحران كے باوجود تركی كی اسلامی بينك كاری میں ترقی ہوئی ہے جو اس ملك كی صلاحيتوں سے عكاسی كرتی ہے اور اسلامی بينك كاری مسلسل ديگر اقتصادی شعبوں سے مقابلہ كر رہی ہے۔
554924