بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق گزشتہ سال كے قابل توجہ توجہ موارد میں سے قرآن كے خطی نسخوں كی خرايداری ہے۔ تحقيقی مراكز بڑی، چھوٹی لائبريريوں كی كوشش رہی ہے كہ خريداری كے علاوہ اس قديمی وارثت كی حفاظت اور اس كی تصحيح اور طباعت اور ڈيجیٹل كرنے كے سلسلے میں بہت زيادہ توجہ كریں۔
ايران اور اسلامی ممالك میں كتابوں كی فہرست تدوين كرنا چوتھی اور پانچویں صدی سے رائج ہے اور اس زمانے كی فہرستیں اب موجود ہیں۔
555510