جارجيا میں مسجد حضرت رسول (ص) كا افتتاح

IQNA

جارجيا میں مسجد حضرت رسول (ص) كا افتتاح

15:28 - March 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1900571
قرآنی سرگرمياں گروپ: جارجيا كے شہر مارنٹونی سے ۱۰ كلومیٹر كے فاصلے پر واقع گاؤں "ايمير" میں حضرت رسول(ص) نامی مسجد كا افتتاح ہوا ہے جس میں جارجيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر اور آذری زبان كے مسلمانوں كی بڑی تعداد نے شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "فخرالدين" كی كوششوں سے یہ مسجد "ايمير" نامی گاؤں میں ۶ مہينوں كی مدت میں بنائی گئی ہے۔
جارجيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر احسان خزاعی نے اس مسجد كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ نوروز كی عظمت اور حقانيت كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ شيعہ اور اسلامی احاديث كی بنا پر ہر وہ دن عيد ہے جس دن گناہ انجام نہ ديا جائے۔
555488

نظرات بینندگان
captcha