سوریہ میں ايران كے ثقافتی ہفتے كا انعقاد

IQNA

سوریہ میں ايران كے ثقافتی ہفتے كا انعقاد

13:58 - March 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1900845
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے شہر "لازقیہ" كے عربی، ثقافتی سنٹر میں ۱۸ اپريل سے ۲۲ اپريل تك اسلامی جمہوریہ ايران كا ثقافتی ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس ثقافتی ہفتے میں ايرانی ثقافت وآرٹ كے شائقين شركت كریں گے۔
اس ثقافتی ہفتے كے دوران كتابوں، ہينڈی كرافٹس اور پينٹنگ كی نمائشیں اور ايرانی فلموں كی ريليز جيسے پروگرام منعقد ہوں گے۔
555901

نظرات بینندگان
captcha