اسٹريسبرگ میں 'اسلام سے يورپ تك" كے موضوع پر منعقدہ نشست كا اختتام

IQNA

اسٹريسبرگ میں 'اسلام سے يورپ تك" كے موضوع پر منعقدہ نشست كا اختتام

14:29 - March 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1901127
بين الاقوامی گروپ: اسٹريسبرگ میں يورپی كونسل كے دفتر میں ۲۹ مارچ كو "اسلام سے يورپ تك" كے موضوع پر شروع ہونے والی دو روزہ نشست ۳۰۰ مارچ كو اختتام پذير ہو گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسٹريسبرگ میں واقع يورپی كونسل كے دفتر میں منعقد ہونے والی اس نشست میں ۱۵۰ محققين اور دينی اور سياسی شخصيات نے شركت كی ہے۔
اسٹريسبرگ كی جامع مسجد كی كوششوں اور بيرون ملك مراكشيوں كی جمعيت كونسل كے تعاون اور يورپی كونسل كے سيكرٹری جنرل كی صدارت میں منعقد ہونے والے اس نشست میں "يورپی ممالك میں اسلام كو حذف كرنے كا سلسلہ"، "يورپی ممالك میں مسلمانوں كی جديد نسل كا ظہور" اور "انتقال كے راستے" جيسے موضوعات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
555976

نظرات بینندگان
captcha