سوریہ كے صوبے "درعا" میں قدس كی ياد میں فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

سوریہ كے صوبے "درعا" میں قدس كی ياد میں فيسٹيول كا انعقاد

14:28 - March 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1901131
فن وثقافت گروپ: "قدس" دنيائے عرب كا دائمی ثقافتی دارالحكومت كی مناسبت سے سوریہ كے صوبے "درعا" كے علاقے "الطيبہ" میں "الزيدہ" نامی ثقافتی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے اس ملك كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ صوبہ درعا میں ۲۸ مارچ كو شروع ہونے والا یہ فيسٹيول يكم اپريل تك جاری رہے گا۔
صوبہ درعا كے اس فيسٹيول میں قدس كے موضوع پر مختلف نشستوں كا انعقاد، محفل مشاعرہ كے ساتھ ساتھ اس شہر كی تاريخ كے حوالے سے ايك نمائش بھی لگائی گئی ہے۔
555925

نظرات بینندگان
captcha