لبنان كے ریڈيو قرآن میں صیہونی مظالم كی تشہير

IQNA

لبنان كے ریڈيو قرآن میں صیہونی مظالم كی تشہير

13:30 - April 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1901673
فن وثقافت گروپ: لبنان كے ریڈيو قرآن نے صیہونی مظالم اور ملت فلسطين كے رنجوں كی تشہير كی غرض سے ايك تفصيلی رپورٹ پيش كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان نے "mbc" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لبنان كے ریڈيو قرآن نے ۲۹ مارچ كی صبح كو خبروں كے درميان تركی ٹی وی كے پروگرام "صرخہ حجر" كی ايك رپورٹ كو نشر كرتے ہوئے صیہونی مظالم اور ملت فلسطين كی مشكلات اور مصائب كا تجزیہ و تحليل كيا ہے۔
لبنانی رپورٹر "ايمان سوربر" نے اس رپورٹ میں كہا ہے كہ صرخہ حجر فقط مخاطبين كو متاثر كرنے والا پروگرام نہیں ہے بلكہ ايك آرٹ فن پارہ ہے جس نے ملت فلسطين كے روزانہ كے مصائب اور مشكلات كو حقيقی صورت میں پيش كياہے۔
556199
نظرات بینندگان
captcha