سوڈان میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

سوڈان میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

16:32 - April 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1902329
بين الاقوامی گروپ: سوڈان كے دارالحكومت خرطوم میں ۴ اپريل كو اسلامی بينك كاری اور سرمایہ كاری كے موضوع پر چوتھا سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے سعودی روزنامہ "عكاظ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوڈان كے مركزی بينك كی كوششوں اور اسلامی ڈويلپمنٹ بينك كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں اسلامی بينكوں كو درپيش چيلنجز اور بحرانوں كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
اس ايك روزہ سيمينار میں فنانشل انسٹیٹيوٹز كی تجارتی اور فنانس سرگرميوں اور اسلامی بينكوں پر نگرانی كے مسئلے كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
557174

نظرات بینندگان
captcha