بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے "Arabic.islamic.cal" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بنكاك كی آٹھویں بين الاقوامی كتب نمائش كا افتتاح ۲۹ مارچ بروز سوموار كو ہوا تھا اور تبليغ اسلام كی عالمی انجمن كے اسٹال كو بہت زيادہ پذيرائی ملی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق تبليغ اسلام كی عالمی انجمن كے اسٹال پر موجود ليبيا كے مصحف كو لوگوں نے بہت زيادہ پسند كيا ہے۔
556965