زاہدان میں ۱۴ قرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

زاہدان میں ۱۴ قرآنی محافل كا انعقاد

15:05 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904831
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كے شہر زاہدان میں فجر آفرين نامی قرآنی انسٹیٹيوٹ كے توسط سے ۲۰۱۰ء میں ۱۴ قرآنی محافل منعقد ہوں گی۔
زاہدان كے فجر آفرين نامی قرآنی انسٹیٹيوٹ كے انچارج "سيد مہدی پورموسوی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ سيستان وبلوچستان سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ قرآن كريم سےزيادہ انس پيدا كرنے كی غرض سے اس انسٹیٹيوٹ كی جانب سے مختلف قرآنی پروگراموں كے انعقاد كا فيصلہ كيا گيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس وقت تك قرآنی كريم كے حفظ اور مفاہيم كے كورس میں شركت كے لئے طلباء كے ناموں كا اندراج شروع ہو چكا ہے۔
558943

نظرات بینندگان
captcha