ہندوستان اور سری لنكا میں تبليغ اسلام كی عالمی انجمن كی سرگرميوں كا جائزہ

IQNA

ہندوستان اور سری لنكا میں تبليغ اسلام كی عالمی انجمن كی سرگرميوں كا جائزہ

12:58 - April 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1905376
بين الاقوامی گروپ: ليبيا میں ہندوستان اور سری لنكا كے سفيروں نے اس ملك كی تبليغ اسلام كی عالمی انجمن كےسيكرٹری سے ملاقات كے دوران ان دونوں ممالك میں اس انجمن كی سرگرميوں كا جائزہ ليا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے "Arabic.islamic-call" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تبليغ اسلام كی عالمی انجمن كے سيكرٹری نے ۷ اپريل كو ہندوستان اور سری لنكا كے سفيروں سے ملاقات كے دوران ثقافتی، تعليمی اور انسانی ميدانوں میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خيال كيا ہے۔
اس انجمن كے سيكرٹری نے ہندوستان اور فلپائن كی مسلمان اقليتوں كی خدمت كے سلسلے میں اس انجمن كی سرگرميوں كی وضاحت كی ہے۔
560266

نظرات بینندگان
captcha