ملائيشيا میں حضرت زينب(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت كے ايام میں ثقافتی مقابلے كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا میں حضرت زينب(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت كے ايام میں ثقافتی مقابلے كا انعقاد

13:51 - April 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1908209
فن وثقافت گروپ: ملائيشيا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے حضرت زينب(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اس ملك میں مقيم ايرانی طلباء كے لئے ايك ثقافتی مقابلہ منعقد كرنے كا اقدام كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس ثقافتی مقابلے میں حضرت زينب(س) كی سيرت طيبہ كے بارے میں سوالات ديئے گئے ہیں اور اس مقابلے میں حصہ لينے كا شوق ركھنے والے طلباء اپنے سكول كے دفتر سے سوالات حاصل كر سكتے ہیں۔
طلباء ان سوالوں كے جوابات ۱۹ اپريل تك ارسال كر سكتے ہیں۔
562399

نظرات بینندگان
captcha