ايران كے شہر يزد میں پورے ملك كے خطاطوں كے توسط سے قرآن كريم كی كتابت كی جا رہی ہے

IQNA

ايران كے شہر يزد میں پورے ملك كے خطاطوں كے توسط سے قرآن كريم كی كتابت كی جا رہی ہے

14:27 - April 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1909474
فن وثقافت گروپ: وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی كی تائيد كی صورت میں پورے ملك كے خطاطوں كی شركت سے يزد میں قرآن كريم كی كتابت كا كام كيا جائے گا۔
صوبہ يزد كے محكمہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے انچارج "محمود عالشوندی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ يزد سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ قرآن مجيد كی كتاب كا كام ۱۰ جولائی كو حضرت رسول اكرم(ص) كی بعثت كی مناسبت سے پورے ملك كے خطاطون كی شركت سے انجام ديا جائے گا۔
انہوں نے مزيد كہا كہ صوبہ يزد كے ۴۵ خطاطون كو اس پروگرام میں تعاون كرنے كی دعوت دی گئی ہے۔
564490

نظرات بینندگان
captcha