بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطر میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمد مہدی احمدی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں قطر كے وزير ثقافت و آرٹ "حمد بن عبدالعزيز الكواری" شركت كر رہے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس نمائش میں قرآنی خطاطی كے ۵۰ سائن بورڈز پيش كیے جائیں گے جو گزشتہ صديوں كے دوران قرآنی خطاطی كے آرٹ میں انقلاب سےعكاسی كرتےہیں۔
565638