بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق تفسير قرآن كريم كا یہ كورس ہفتے میں دو دن بيشكك شہر كی سب سے بڑی مسجد میں منعقد ہو رہا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق كرغستان كےنامور عالم دين شيخ سراج الدين اس مسجد میں حاضر ہو كر تفسير قرآن كريم كا درس دیں گے۔
اس كورس میں كرغستان كے ۴۰ افراد قرآن كريم كے معانی اور مفاہيم كی تعليم حاصل كریں گے۔
566069