بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے روزنامہ "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كے ۲ ہزار سے زائد مسلمانوں نے ماسكو كی سڑكوں پر مظاہرہ كرتے ہوئے مسلمانوں كو دہشتگرد كہنے اور اسلامی گروپوں كی طرف دہشت گردی كی نسبت دينے پر شديد اعتراض كيا ہے۔
اس كے علاوہ بہت سے غير مسلم طلباء اور بعض دہشتگرد مخالف گروپوں نے مسلمانوں كی حمايت كرتے ہوئے اس مظاہرے میں شركت كی ہے اور مسلمانوں كو دہشتگرد كہنے پر شديد اعتراض كا اظہار كيا ہے۔
566200