كويت میں اسلامی معيشت كے انٹرنيشنل سيمينار كا آغاز

IQNA

كويت میں اسلامی معيشت كے انٹرنيشنل سيمينار كا آغاز

14:30 - April 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1911060
بين الاقوامی گروپ: كويت كے شرعی ناظر سنٹر كی كوششوں سے ۲۰ اپريل كو اسلامی معيشت كا پانچویں بين الاقوامی سيمينار منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كويت كی سركاری خبررساں ايجنسی "كونا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار دو دن تك جاری رہا ہے۔
كويت كے وزير اعظم كے اقتصادی امور كے مشير "احمد الفہد الاحمد الصباح" نے اس بين الاقوامی سيمينار كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا اس وقت اسلامی اقتصادی تيزی سےترقی كی منازل طے كر رہا ہے اور اسلامی بينك اور انسٹیٹيوٹز اسلامی ممالك كے علاوہ بعض يورپی اور ايشيائی ممالك میں بھی تاسيس ہو رہے ہیں۔
566273

نظرات بینندگان
captcha