بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بحرين میں منعقد ہونے والے اس سيمينار میں اس ملك كے علماء اور قرآنی محققين شركت كر رہے ہیں۔
اس قرآنی سيمينار كو بہتر سے بہتر طور پر منعقد كرنے كے لئے ايك میٹنگ ہوئی جس میں "محمد علی المحفوظ"، "حبيب الجمری"، "عبداللہ الصالح"، "محمد جعفر الجمری"، "محمد حسن آل ابراہيم" اور "الحاج ابوعبداللہ" جيسے شيعہ علماء نے شركت كرتے ہوئے اس سيمينار كے موضوعات اور اس كی تاثير كے بارے میں تبادلہ خيال كيا ہے۔
567029