بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "نون" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آستان مقدس امام حسين(ع) كے سيكرٹری جنرل كے مشير "افضل الشامی' نےمیڈيا سے بات چيت كرتے ہوئے كہا اس فيسٹيول میں عزاداری كی مجالس، تقارير اور اہل بيت(ع) كے مصائب پر نوحہ خوانی كے پروگرام شامل ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ نمائش ايك ہفتے تك جاری رہے گی۔
568006