بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے dunyabulteni كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اگر یہ منصوبہ منظور ہو جائے تو اس كے بعد سرمایہ كاری اور معاملات سے مربوط بہت سے امور میں اسلامی قوانين سے استفادہ كيا جائے گا۔
روسی مطبوعات كے بقول اس وقت دنيا كے اكثر علاقوں میں اس قسم كے منصوبے منظور ہو چكےہیں كہ جن كی بنا پر معاملہ كے طرفين "مضارب" اور "رب المال" كے نام سے ياد كیے جاتے ہیں اور یہ وہی اسلامی اقتصاد میں "مضاربہ" كا قانون ہے۔
571299