برمنگھم میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

برمنگھم میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

13:01 - May 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1916672
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے شہر برمنگھم میں ۱۴ مئی كو حفظ قرآن كريم كے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "rightstar" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی فاؤنڈيشن "رائٹ سٹار" كی كوششوں سے یہ مقابلے برمنگھم شہر كے "الحاج نواب" ہال میں منعقد ہوں گے۔
ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد مسلمان بچوں اور جوانوں كو قرائت حفظ قرآن كريم كی ترغيب دلانا اور قرآن مفاہيم سے انہیں آگاہ كرنے كا ميدان فراہم كرنا ہے۔
572315

نظرات بینندگان
captcha