بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" AIDIMM كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انجمن "AIDIMM" كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كے شركاء فرانس میں اسلامی بينكوں كی تاسيس اور تجارت میں اسلامی بينكی اور فنانشل سسٹم سے استفادہ كرنے كے بارےمیں بحث وگفتگو كریں گے۔
انجمن "AIDIMM" كے ماہرين اقتصاد اور روئن كے مسلمانوں كی يونين كے اراكين اس سيمينار میں اسلام میں اقتصادی اصولوں اور اسلام میں بينك كاری اور معاملات كے طريقہ كار كے بارے میں پوچھے گئے سوالات كے جوابات دیں گے۔
572853