بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے medya 365 كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ صوبہ گوموشانہ كے مفتيوں كی كونسل كی كوششوں سے یہ مقابلے خواتين وحضرات كے درميان منعقد ہوئے ہیں اور ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد علاقائی مقابلوں میں شركت كرنے كے اہل ہوں گے۔
صوبے كے مفتی "جونیٹ كاوشوٹ" صوبے كے دينی مشير "ابراہيم آی ھان" امام خاطب دينی مدرسے كے استاد دوسن كئلئچ" اور صوبے كے چند حفاظ اور قراء نے ان مقابلوں میں منصفی كے فرائض انجام ديئے ہیں۔
573341