زمبابوے میں اديان كے مابين گفتگو كے موضوع پر سيمينار كے انعقاد كی تجويز كا جائزہ ليا گيا ہے
ثقافتی گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے ملك كے اديان كی كونسل كے دو اراكين سے ملاقات كے دوران اديان كے مابين گفتگو كے موضوع پر سيمينار كے انعقاد كی تجويز پر تبادلہ خيال كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "اسدی موحد" نے ۶ مئی كو اس ملاقات كے دوران اديان كے مابين گفتگو كی تجويز كے بارے میں كہا كہ اسلام اور عيسائيت كے درميان مشتركہ موضوعات پر بحث وگفتگو كرنے كے لئے سيمينار كا انعقاد ضروری ہے۔
575620