بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ "الخليج" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس جريدے كے جديد شمارے میں اعتدال اور ميانہ روی كی اقدار كو اہميت میں خاندان كے فرائض، اسلامی اقدار كے سمجھنے میں سيرت نبوی(ص) كا كردار اور تلاوت قرآن كريم میں قرآنی مقامات جيسے موضوعات كا جائزہ ليا گياہے۔
امارات كے محقق "محمد مطر سالم الكعبی" نے اس جريدے میں "اسلام میں شدت پسندی، عبرتیں اور ياد دہانياں" كے موضوع پر ايك مقالہ تحرير كيا ہے اور اس كے جريدے كے دوسرے حصے میں "فتوی" اور خاندان" اور ہم اور يونيسكو" كے موضوعات پر ابھی مطالب تحرير كیے گئے ہیں۔
576179