مدينہ منورہ میں نامور قرآنی خطاطوں كا اجتماع

IQNA

مدينہ منورہ میں نامور قرآنی خطاطوں كا اجتماع

16:16 - May 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1921352
بين الاقوامی گروپ: مدينہ منورہ میں آئندہ سال ۲۶ اپريل سے ۲ مئی تك نامور قرآنی خطاطوں كا پہلا اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Riyadh Events" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملك فہد نامی قرآنی پبليكشنز كے توسط سے یہ اجتماع منعقد ہو گا۔
اس اجتماع كا مقصد قرآنی خطاطوں كی قدردانی اور قرآن كريم كی خدمت میں ان كے كردار كو نماياں كر كے پيش كرنا ہے اور اس اجتماع میں پوری دنيا كے خطاط شركت كریں گے۔
576716

نظرات بینندگان
captcha