بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق خرطوم يونيورسٹی كے فيكلٹی آف لينگوئج اور ادبيات میں ۱۱ مئی كو منعقد ہونے والی اس نمائش میں ايران كے قدرتی مناظر سے مربوط تصاوير اور ہينڈی كرافٹس كو ركھا گيا ہے۔
خرطوم يونيورسٹی كے فيكلٹی آف لينگوئج اور ادبيات كے سربراہ "انتصار صفيرون" نے اس ثقافتی اور ادبی ہفتے كی افتتاحی تقريب سے خطاب كے دوران فارسی زبان اور ادبيات و دنيائے اسلام كی مہم ترين اور موثر ترين زبان اور ادبيات قرار ديتے ہوئے كہا كہ بہت سے علمی اور ثقافتی مطالب كو فارسی كتب میں ديكھا جا سكتا ہے۔
578074