زمبابوے میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

زمبابوے میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

14:39 - May 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1923038
قرآنی سرگرمياں گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۶ جون كو اس كلچرل سنٹر كے مقام پر حفظ اور قرائت قرآن كريم كے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں زمبابوے كے ساتھ صوبوں كے ۲۴ حفاظ اور قراء شركت كریں گے۔
ان مقابلوں میں منصفی كے فرائض انجام دينے كے لئے مصر يا ليبيا كے دو منصف اور باقی دو دوسرے افريقی ممالك سے بلائے جائیں گے۔
577785

نظرات بینندگان
captcha