بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے samanyoluhaher كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تين روزہ اجتماع میں شريك علماء رواں سال كے دوران اپنی اپنی دينی سرگرميوں كے بارے میں ايك رپورٹ پيش كریں گے۔
اسی طرح اس اجتماع میں چار خصوصی كميشن كی تشكيل كے ذريعے ۲۰۱۰ء كو قرآن كريم كا سال قرار دينے جانے كی مناسبت سے مختلف صوبوں میں ادارہ مفتيوں كے پروگراموں، قرآنی كلاسوں اس سال حج كے لئے تركی وزارت مذہبی امور كے پروگرام جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
579633