بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عراق كے شہيد محراب انسٹیٹيوٹ كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق كے مختلف صوبوں كی ۲۰ ہزار سے زائد خواتين وحضرات نے ان مقابلوں میں حصہ ليتے ہوئے قرآنی مفاہيم اور علوم كے موضوعات پر مشتمل ۵۰ سوالات كے جوابات ديئے ہیں۔
عراقی معاشرے كے مختلف افراد نے ان مقابلوں میں حصہ ليا ہے۔
شہيد محراب انسٹیٹيوٹ كے ادارہ امور قرآنی قرعہ اندازی كے ذريعے ۳ ہزار افراد كو انعامات دے رہا ہے۔
580666