بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے timeturk كے حوالے سے نق كيا ہے كہ برطانہ كے ميوزيم سے وابستہ "عالم اسلام اور مشرق وسطی كے موجودہ آرٹز' نامی مركزی دفتر كی كوششوں سے لگائی جانے والی اس نمائش میں، مكہ مكرمہ اور مدينہ منورہ سے مربوط تصاوير، پينٹنگ اور فلمیں، خانہ كعبہ كے پردے اور خانہ كعبہ كی زيارت كے بارے میں لكھی جانے والی كتابوں كو ركھا جائے گا۔
اس اسلامی نمائش میں ايسے آثار كو ركھنے كا فيصلہ كيا ہے جو يورپ كی ابھی تك كسی نمائش میں نہیں ركھے گئے ہیں۔
581665