بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو كی كوششوں اور الجزائر كے نعيم،علوم اور ثقافت كے قومی كميشن كی شركت سے یہ نشست منعقد ہو رہی ہے۔
تيونس، الجزائر، ليبيا، مراكش اور موريطانیہ كے ۲۴ علماء دانشور اور قرآنی شخصيات اس سيمينار میں شركت كرتے ہوئے ان ممالك میں قرآنی تعليم كی كيفيت كو بہتر بنانے كے طريقوں كا جائزہ لیں گے۔
582503