ماسكو میں روس كی اسلامی تعليمی كونسل كی نشست كا اہتمام

IQNA

ماسكو میں روس كی اسلامی تعليمی كونسل كی نشست كا اہتمام

13:08 - May 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1926304
بين الاقوامی گروپ: روس كے دارالحكومت ماسكو میں ۲۳ جون كو روس كی اسلامی تعليمی كونسل كی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے info-islam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كی اسلامی تعليمی كونسل نےپورے روس كی اسلامی يونيورسٹيوں كے اساتذہ اور اس ملك كے دينی سكولوں كے نمائندوں كی شركت سے ايك میٹنگ كے دوران يونيورسٹيوں كے درميان روابط كی توسيع اور مختلف تعليمی موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
اس كے علاوہ اس نشست میں كونسل كی سرگرميوں كی توسيع، دينی سكولوں اور يونيورسٹيوں كی كيفيت كو بہتر بنانے جيسے موضوعات كا بھی جائزہ ليا جائے گا۔
582640

نظرات بینندگان
captcha