مكہ مكرمہ میں اسلامی دارالحكومتوں نامی تيرہویں سيمينار كا انعقاد

IQNA

مكہ مكرمہ میں اسلامی دارالحكومتوں نامی تيرہویں سيمينار كا انعقاد

13:07 - May 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1926312
بين الاقوامی گروپ: مكہ مكرمہ میں ۲۰۱۳ء كو اسلامی دارالحكومتوں اور شہروں نامی تيرہواں سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "نسيج"سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہےكہ اس سيمينار كے اختتامی بيانیے میں قدس شريف كے نمائندے "ركی الغول" نے قدس كی اسلامی اور عربی تشخص كے تحفظ اور يونيسكو كے تاريخی شہروں كی فہرست میں الخليل شہر كے اندراج كے منصوبے كی حمايت كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
اس بيانیے میں آيا ہے كہ اسلامی دارالحكومتوں اور شہروں كا تيرہواں بين الاقوامی سيمينار مكہ مكرمہ میں منعقد ہو گا۔
582906
نظرات بینندگان
captcha