بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے WHDH سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بوسٹن كی انجمن اسلامی كے جديد افتتاح ہونے والے ثقافتی سنٹر میں منعقد ہونے والے اس اجتماع میں رياست مساچوسٹس كے گورنر "ڈيوال پیٹريك" نے شركت كی ہے۔
رياست مساچوسٹس كے اسلامی گروپوں میں سرگرم عمل امريكی مسلمانوں كی بہت زيادہ تعداد نے اس اجتماع میں شركت كی ہے۔
پیٹريك نے اس پروگرام سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ میں معاشرے میں تمام اديان كے احترام اور نرمی كے مفہوم كو فروغ دينا چاہیے۔
583807