اسلامی جريدے "ثقا فتنا" كے جديد شمارے كی اشاعت

IQNA

اسلامی جريدے "ثقا فتنا" كے جديد شمارے كی اشاعت

14:23 - May 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1928611
بين الاقوامی گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن سے وابستہ اسلامی تفكر فاؤنڈيشن كی كوششوں سے اسلامی جريدے "ثقافتنا" كا ۲۱واں شمارہ شائع ہوا ہے جس میں مختلف اسلامی موضوعات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ جناب "مہدی مصطفوی" كی نگرانی میں یہ اسلامی جريدہ شائع ہو رہا ہے اور تہران يونيورسٹی كے پروفيسر محمد علی آذرشب" اس جريدے كے ایڈیٹر ہیں۔
اس شمارے میں قائد انقلاب اسلامی كی جانب سے اس سال كو "دگنی ہمت اور دگنا كام" كا نام قرار ديئے جانے، "مغرب اور اسلامی بيدار"، "حوزہ علمیہ كا يونيورسٹی سے ارتباط"، "امام علی(ع) اور اسلامی تمدن كا راستہ"، "عالم اسلام كی خارجہ سياست كے چيلنجز" اور "مقاومت، عزت اور قدرت كی ثقافت كی بنا پر اسلامی معاشرے كی تربيت" جيسے موضوعات كو تحرير كيا گيا ہے۔
584501

نظرات بینندگان
captcha