بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے الجزائری روزنامہ "الخبر" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الجزائر كے وزير اوقاف ومذہبی امور " غلام بوعبداللہ غلام اللہ" ماريطانیہ كے وزير مذہبی امور اور بعض محققين كی شركت سے ۲۴ مئی كو منعقد ہونے والے اس سيمينار میں عالم اسلام میں سلامت فكری كے تحقق اور انحرافی انكار كی ترويج كی روك تھام كے لئے كوششوں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
اس سيمينار كے شركاء نے اس بات پر زور ديا ہے كہ دين اسلام، شدت پسندی، دہشتگردی، غلو اور دوسروں سے دشمنی ركھنے سے منزا دين ہے اور اسلامی تعليمات كی بنا پر بعض شدت پسند اقدامات اسلام پر شدت پسندی كا الزام لگانے كی دليل نہیں بن سكتے۔
585286