بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مسجد الحرام اور مسجد النبی(ص) كے تعاون اور فلسطين كی وزارت اوقاف كے غزہ كی پٹی كے سركاری انسٹیٹيوٹز اور وزارت قانون كے ساتھ ارتباط كے فروغ كے سلسلے میں یہ قرآن كريم تقسيم كیے جا رہے ہیں۔
ياد رہے كہ مسجد الحرام ار مسجد النبی(ص) كے امور كے متولی كی جانب سے قرآن كريم فلسطين كی وزارت اوقاف كو تحفہ كے طور پر ديئے گئےہیں۔
585240