اسلامك فنانشل انسٹیٹيوٹز میں شرعی انجمنوں كے كردار كا جائزہ ليا گيا ہے

IQNA

اسلامك فنانشل انسٹیٹيوٹز میں شرعی انجمنوں كے كردار كا جائزہ ليا گيا ہے

14:03 - May 27, 2010
خبر کا کوڈ: 1929706
بين الاقوامی گروپ: بحرين كے دارالحكومت "منامہ" میں ۲۶ مئی كو اسلامك فنانشل انسٹیٹيوٹز میں شرعی انجمنوں كے كردار كا جائزہ ليا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بين الاقوامی روزنامہ "الشرق الاوسط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامك فنانشل انسٹیٹيوٹز كی انجمن آرٹ اور نظارت كی كوششوں اور بحرين كے مركزی بينك كی نگرانی میں یہ سيمينار "منامہ" كے "كروان پلازا" ہوٹل میں منعقد ہوا ہے۔
اسلامك فنانشل انسٹیٹيوٹز كی انجمن آوٹ اور نظارت كے سيكرٹری جنرل "محمد نضال" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس دو روزہ سيمينار میں اسلامك فنانشل انسٹیٹيوٹز پر شرعی نظارت كا معيار، اسلامی بانڈز كی اشاعت اسلامی بينكوں میں خزانہ كی مشكلات اور زرمبادلہ كے بحران جيسے موضوعات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
586128

نظرات بینندگان
captcha